+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 14:54:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13180 حاضر میں جبکہ مئ کے سودوں کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں کے 13320/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔