+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 14:51:10
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید  دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔  سبی کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ  پرولائن 315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔