+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2022 15:25:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ پرچون کوالٹی مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ بہت کم ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 234/237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ کرمسن 760 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 195.43 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔