+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 13:31:51
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے 216 جبکہ کرمسن جہاز والے مال 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ آسٹریلین نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 750 ڈالر کے لیول تک بھاؤ ہیں۔