+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 12:33:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی کوئ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ اکا دکا بیچ آتی ہے وہ بھی ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 8400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 8400 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 8300/8325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 8700 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کام گرم ہے۔ سٹاکسٹ ابھی بھی مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نیو کراپ 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔