+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 13:59:01
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔