+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2024 14:31:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مال نپر مسور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کرمسن مسور جہاز والے مال 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 750/760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔