+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2024 13:47:14
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ نرم ہے اور 17250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئ ہے 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14866 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی بھی لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1100 روپیہ من کا فرقہ ہے۔ جہاں کھل کر آمدن ہو گی فرقہ ختم ہو جائے گا۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔