+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 19:21:03
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔