+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 18:17:25
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مال تو ابھی اکا دکا ہی کام شروع ہوئے ہیں بھر پور کام 10/15 جون کے بعد ہونگے۔