+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2024 14:17:50
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ گرم ہے اور ماش ثابت ایس کیو کے 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال انتہای شارٹ ہیں۔ پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔