+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 15:22:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید  دادو کوالٹی 2000/2100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 2200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی سبی کوالٹی کے 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ  پرولائن 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔