+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 15:15:51
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید کابلی چنا سٹڑی مال 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں کالا چنا جب تیز ہوا تھا تو سٹڑی میں کافی ٹریڈرز خریداری کر گئے تھے 7400 تک خریداری کر گئے تھے۔ تاہم ابھی ریٹ کم ہوا ہے۔ مالوں کو ریجکٹ کر رہے ہیں۔ 30/40 ٹرکوں کا کام ہوا تھا ابھی مسئلے بنے پڑے ہیں۔ پیمنٹیں ہی نہیں ہو رہی ہیں۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 415/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔