+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 13:40:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15600/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔