+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 12:13:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ںسرگودھا منڈی میں بھی 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 780/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔