+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2024 17:36:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50/75 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔