+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 15:23:06
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی مارکیٹ 100/200 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ باریک تل بھی 15100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔