+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 13:17:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 75 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 7675 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ 193.5 ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 جون 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔