+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 14:16:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جو مال آیا ہے۔ مال کافی ہلکی کوالٹی آیا ہے اس کے مسائل بنے ہوئے ہیں۔ اس میں 15٪ پلس دال ہے۔ ابھی امپورٹرز وہ مال بیچ نہیں رہے ہیں۔ نپر مسور جون جولائی شپمنٹ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔