+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 14:02:05
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 48500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔