+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 17:02:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔