+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2022 12:02:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 760 ڈالر تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر  آنٹر بینک میں مزید تیز ہے۔ ہر جگہ کا الگ الگ ریٹ آ رہا ہے کہیں 235 تک ہےکہیں 236 ہے۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ ہی نہیں دے رہے ہیں۔