+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 15:24:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ سہ پہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 19100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 فن پیمنٹ پر 19600 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔