+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 12:36:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل مل پاس مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جبکہ نمبر 1 کوالٹی کے 835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 790 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 238.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 835 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 252.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے ٹریڈرز دوسرے آئٹمز سے نکل کر چنے میں ہی دلچسپی لے رہے ہیں۔