+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 18:01:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13200/205 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔