+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 14:49:31
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 240/245  روپیہ کلو گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی دوبارہ سست ہے۔ پچھلے دو تین دن ڈیمانڈ تھی۔ بکنگ رشیا سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  245/250  روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم  270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم  300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی گاہکی سست ہے۔