+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 14:13:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔