+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2024 17:14:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13235 جبکہ یونائیٹڈ 13225/30 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد 13275/80 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 13350/55 جیسی پوزیشن بن گئی ھے۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔