+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 17:56:42
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اچھے مالوں کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ مارکیٹ بہتر تھی۔