+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 17:40:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں۔ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔