+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 13:02:52
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 20200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19100 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔