+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 12:38:45
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مالوں کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ جھول کے علاقوں کے مال فیصل آباد منڈی میں آئے ہیں۔ ڈنڈی والے مالوں کے 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔