+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 12:19:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 182 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ریٹیل میں تو دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں فل مل پاس مالوں کے 7475 روپیہ من ملتان 7350 فیصل آباد منڈی 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے علاقوں میں بھی فصل کمزور اتر رہی ہے۔ لائنوں پر بھی سٹاکسٹ فل ایکٹو ہیں۔