+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2024 17:51:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے جبکہ اوپر لیول پر سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔