+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2024 16:14:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو۔مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 مئ کے سودوں کے 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے دو کلو گیل والے مالوں کے کیش پیمنٹ پر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔