+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2024 12:25:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ ہی کوئ نہیں ا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ گرم ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی گرم ہو گئ ہے۔ بکنگ کل 1180/1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے تھے تاہم آج ابھی کوئ ریٹ نہیں آیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال انڈیا خریدار ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ لوکل اور انٹرنیشنل دونوں مارکیٹوں میں سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔