+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 29 2024 14:27:20
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر حاضر ڈلوری مالوں کے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔