+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2024 13:51:55
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔