+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2024 18:54:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 18300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 17800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے ۔