+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2024 13:44:01
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تک 18000/18100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔