+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2024 14:37:30
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا بکرا ہے مال بک جاتے ہیں۔