+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2024 14:43:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 244/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو جہاز بک ہوا تھا اس میں مزید مال بک کروایا ہے پاکستانی امپورٹرز نے جس کی وجہ سے لوڈنگ میں تاخیر ہوئ ہے۔ ابھی 15 فروری تک لوڈنگ ٹائم ہے۔ اس سے پہلے بھی لوڈ ہو سکتا ہے۔ لوکل میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔