+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 21:19:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13425 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13875 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔