+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 13:05:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 118.86 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔