+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2024 18:01:11
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے اور 240/241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔