+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2024 14:36:53
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 58000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی انڈین زیرہ 67000/69000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔