+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2024 14:23:19
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔