+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2024 13:04:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 138.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ییلو پیس دسمبر کے مہینے میں 217 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ یہ مقدار تو کم ہے۔ دوسری جانب افغان بارڈر سے بھی رشین مال پشاور آ رہے ہیں۔