+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2024 14:44:52
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر نہیں ملتا ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے