+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2024 18:16:48
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مزید تیز ہے اور 3100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کم آتی ہے۔